ETV Bharat / bharat

Meerut; Police Raid on Sotiganj Market: میرٹھ کے سوتی گنج مارکیٹ پر پولیس کی بڑی کارروائی - میرٹھ کے سوتی گنج مارکیٹ کو کیوں کیا جا رہا ہے بند

قریب ایک ہفتہ قبل اس بازار کے کاروباریوں پر انتظامیہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اس بازار کو پوری طرح بند کرا دیا ہے جس کی وجہ سے اب ان دکانداروں کے سامنے مشکل حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ اس تعلق سے جمیعت علماء ہند کے مقامی ذمہ داران کا کہنا ہے کہ حکومت کے اشارے پر مخصوص طبقے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے غیر قانونی کام کرنے والے کچھ افراد کی آڑ میں پولیس سبھی موٹر پارٹس کاروباریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

میرٹھ کے سوتی گنج مارکیٹ پر پولیس کی کارروائی

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 3:42 AM IST

میرٹھ کے صدر بازار تھانہ علاقے میں واقع سوتی گنج کا بازار پرانے موٹرس پارٹس کی خریداری کا بڑا مرکز رہا ہے۔ یہاں قریب 400 دوکانوں کے اس بازار پر پولیس کی بھی ہمیشہ نگاہیں لگی رہتی ہیں. قریب ایک ہفتہ قبل اس بازار کے کاروباریوں پر انتظامیہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اس بازار کو پوری طرح بند کرا دیا ہے جس کی وجہ سے اب ان دکانداروں کے سامنے مشکل حالات پیدا ہو گئے ہیں۔

میرٹھ کے سوتی گنج مارکیٹ پر پولیس کی کارروائی
میرٹھ کی سوتی گنج موٹر پارٹس بازار کاروباریوں کے خلاف پولیس کی مہم مسلسل جاری ہے یہاں کے کاروباریوں کے خلاف صدر تھانہ پولیس نے قرقی کی کارروائی شروع کردی ہے پولیس کا کہنا ہے کہ جن کاروباریوں پر چوری کی گاڑیوں کو کاٹنے اور پارٹس بیچنے کے معاملوں میں مقدمے درج ہیں اُن کی گرفتاری کو یقینی بنانے کے لیے قرقی کی کارروائی کی جارہی ہے وہیں جمیعت علماء ہند کے مقامی ذمہ داران کا کہنا ہے کہ حکومت کے اشارے پر مخصوص طبقے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے غیر قانونی کام کرنے والے کچھ افراد کی آڑ میں پولیس سبھی موٹر پارٹس بازار کاروباریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: Protest Against Increasing GST In Meerut: جی ایس ٹی میں ہوئے اضافے کے خلاف سماجوادی پارٹی کا احتجاج

میرٹھ کے سوتی گنج بازار پر پولیس اور انتظامیہ کی کارروائی سے جہاں دکانداروں کے سامنے مشکل حالات پیدا ہو گیے ہیں وہیں پولیس کا کہنا ہے کہ سوتی گنج بازار میں کی جارہی کارروائی صرف ان دکانداروں پر ہے جو اپنے سامان کے کاغذات مہیا نہیں کرا پا رہے ہیں ایسے میں اب دیکھنا ہوگا کہ پولیس یہ کارروائی اس بازار پر کب تک جاری رہتی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.