ETV Bharat / bharat

کمشنر کا اچانک میٹرواسٹیشن کا معائنہ اورجائزہ

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 8:47 PM IST

15 اگست یوم آزادی کے موقع کے پیش نظر اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر نوئیڈا پولیس اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے کمشنر آلوک سنگھ نے اچانک میٹرو اسٹیشن اور میٹرو ٹرینوں کا معائنہ کیا۔

پولیس کاماک ڈرل کمیشنر کا اچانک میٹرواسٹیشن کا معائنہ اورجائزہ

پولیس کمشنر آلوک سنگھ اور جوائنٹ کمشنر لوو کمار،ڈی سی پی راجیش ایس اور ایڈیشنل ڈی سی پی رن وجے سنگھ سمیت تمام سینئر پولیس افسران نے اس میں حصہ لیا۔

اس ڈرل کا آغاز نوئیڈا کے سیکٹر 37 میں واقع بوٹینیکل گارڈن میٹرو اسٹیشن سے ہوا۔

اسے بوٹینیکل گارڈن سے سیکٹر 15 اسٹیشن تک چلایا گیا۔

اس دوران پولیس کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ڈاگ اسکواڈ نوئیڈا پولیس کا خصوصی دستہ اور دیگر ایجنسیوں کے افسران نے ڈرل کیا۔

مہم کے تحت بیگ دیگر سامان اور میٹرو میں سفر کرنے والے مسافروں کی سیٹ کے نیچے چیک کیا گیا۔

خصوصی کمانڈوز نے میٹرو اسٹیشن پر سیکورٹی کے لیے ڈرل کیا۔

تاہم پولیس فورس اور ڈاگ سکواڈ کی بڑی تعداد کو دیکھ کر میٹرو میں سفر کرنے والے مسافر کچھ دیر کے لیے حیران ہوئے۔

اس بارے میں پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے کہا کہ یہ مسلسل جاری رہنے والی سکیورٹی ڈرل ہے۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: پلسر سواروں نے ایک شخص کو گولی ماری

وقتاً فوقتاً اس پر عمل کیا جاتا ہے۔ آج اس ڈرل کو پبلک ٹرانسپورٹ میں استعمال کیا گیا۔

اس کے تحت ٹیموں نے میٹرو ، بس اور ٹیکسی وغیرہ میں حفاظتی انتظامات چست درست رکھنےکی مشق کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.