ETV Bharat / bharat

Jalalpur Violence: جلال پور تشدد معاملے میں 9 افراد گرفتار - جلال پور تشدد میں 9 افراد گرفتار

روڑکی کے دادا جلال پور گاؤں میں ہنومان جینتی Hanuman Jayanti Rally in Uttarakhand کے جلوس کے دوران پتھراؤ کے بعد ماحول کشیدہ ہو گیا۔ یہی نہیں گاؤں میں آتش زنی کے واقعات بھی پیش آئے۔ تشدد کے دوران کچھ لوگ زخمی ہوئے۔ اب پولیس نے جلوس پر پتھراؤ کے معاملے میں 9 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 53 افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔Jalalpur Violence

Jalalpur Violence: جلال پور تشدد میں 9 افراد گرفتار

author img

By

Published : Apr 17, 2022, 10:52 PM IST

روڑکی کے دادا جلال پور گاؤں میں ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران پتھراؤ کے بعد ماحول کشیدہ ہو گیا۔ یہی نہیں گاؤں میں آتش زنی بھی کی گئی۔ تشدد کے دوران کچھ لوگ زخمی ہوئے۔ اب پولیس نے جلوس پر پتھراؤ کے معاملے میں 9 ملزمان Nine Muslims Held On Charges Of Pelting Stones کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 53 افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ Jalalpur Violence

یہ بھی پڑھیں: Khargone Violence: میدھا پاٹکر کو کھرگون جانے سے روک دیا گیا

دادا جلال پور گاؤں میں ہنومان جینتی پر نکالے جانے والے جلوس کے دوران پتھراؤ کے معاملے میں پولیس نے 9 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ جبکہ پولیس باقی ملزمان کی تلاش کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نے اس معاملے میں 13 نامزد اور 40 نامعلوم ملزمان کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس وقت علاقے میں امن ہے لیکن پھر بھی پولیس کی بھاری نفری موقع پر تعینات ہے۔Jalalpur Violence

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.