ETV Bharat / bharat

Russia Ukraine War: پی ایم مودی کی یوکرین بحران پر 24 گھنٹے کے دوران تیسری میٹنگ

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 8:54 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین کی صورتحال پر تیسری اعلیٰ سطحی میٹنگ کر رہے ہیں۔ یہ میٹنگ نئی دہلی میں جاری ہے۔ ذرائع کی مطابق بھارتیوں کو بحفاظت واپسی حکومت کی ترجیحات میں سے ہے۔Russia Ukraine War

Prime Minister Narendra Modi chairs another high-level meeting on Ukraine crisis
پی ایم مودی کی یوکرین بحران پر 24 گھنٹے کے دوران تیسری میٹنگ

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شام یوکرین بحران کے حوالے سے ایک اور اعلیٰ سطح کی میٹنگ کررہے ہیں۔ اس میٹنگ سے قبل یوکرین بحران پر دو میٹنگ کی جاچکی ہے۔ Russia Ukraine War

قبل ازیں منعقدہ میٹنگ میں وزیر اعظم نے چار مرکزی وزراء کو یوکرین کے پڑوسی ممالک تک پہنچ کر ہندوستانیوں کے محفوظ اور آسانی سے انخلاء کے عمل کی ذمہ داری سونپی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: PM Calls Ukraine Meet: یوکرین بحران پر مودی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس

اس کے تحت وی کے سنگھ پولینڈ میں، کرن رجیجو سلواکیہ میں، ہردیپ پوری ہنگری میں جب کہ جیوتی رادتیہ سندھیا رومانیہ اور مالڈووا میں کوآرڈینیشن کریں گے۔

اتوار کی شام میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے مودی نے روسی حملے کے بعد یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کے محفوظ انخلاء پر زور دیا اور اسے اپنی حکومت کی ترجیح قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.