ETV Bharat / bharat

کرنول اور جلگاؤں حادثات کے متاثرین کے لئے امدادی فنڈ منظور

وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے کرنول اور مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیش آنے والے ٹرک حادثے کے متاثرین کے لئے امدادی رقم کی منظوری دے دی ہے۔

کرنول اور جلگاؤں کے حادثات کے متاثرین کے لئے معاوضے کی منظوری

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 6:56 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے کرنول اور مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیش آنے والے ٹرک حادثے کے متاثرین کے لئے امدادی رقم کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا کہ 'آندھرا پردیش کے کرنول میں ایک اندوہناک سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ روپے کی امدادی ​​رقم دی جائے گی جبکہ شدید زخمیوں کو 50000 دیے جائیں گے۔'

ایک دیگر ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ 'وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ سے دو لاکھ روپے کی امدادی ​​رقم کی منظوری دی ہے جبکہ شدید زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئے جائیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.