ETV Bharat / bharat

Kunwar Danish Ali Slams PM Modi وزیر اعظم مودی کا بیان پرتشدد، باہوبلی حکومت کو فروغ دینے جیسا، کنور دانش

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 10:05 PM IST

رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے کہا کہ ڈیفنس ایکسپو میں وزیر اعظم نریندر مودی کا بیان بابائے قوم مہاتما گاندھی کے امن اور عدم تشدد کے پیغام کا مذاق اڑانے اور تشدد اور باہو بلی حکومت کو فروغ دینے جیسا ہے۔ یاد ر ہے کہ مودی نے گجرات کے گاندھی نگر میں ڈیفنس ایکسپو 2022 کا افتتاح کرنے کے بعد لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک پہلے کبوتر چھوڑتا تھا اور آج اس میں چیتے چھوڑنے کی صلاحیت ہے۔Kunwar Danish Ali Slams PM Modi و

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے کہا کہ ڈیفنس ایکسپو میں وزیر اعظم نریندر مودی کا بیان بابائے قوم مہاتما گاندھی کے امن اور عدم تشدد کے پیغام کا مذاق اڑانے اور تشدد اور باہو بلی حکومت کو فروغ دینے جیسا ہے۔

امروہہ سے لوک سبھا کے رکن کنور دانش علی نے آج ٹویٹ کیا، 'وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈیفنس ایکسپو 2022 میں کہا کہ ماضی میں کبوتر چھوڑے جاتے تھے، 'نیو انڈیا' میں ہم چیتے چھوڑتے ہیں۔ یہ گاندھی کے امن اور عدم تشدد کے پیغام (جس کی نمائندگی کبوتر کرتے ہیں) کا مضحکہ اور ایک پرتشدد، باہوبل والی حکومت کے فروغ دینے جیسا ہے۔ چین کے لیے بھی ایسا ہی پیغام چاہیں گے۔'

خیال ر ہے کہ مودی نے گجرات کے گاندھی نگر میں ڈیفنس ایکسپو 2022 کا افتتاح کرنے کے بعد لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک پہلے کبوتر چھوڑتا تھا اور آج اس میں چیتے چھوڑنے کی صلاحیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: PM Modi Unveils HTT 40P مودی نے دیسی جیٹ ٹرینر ایچ ٹی ٹی-40 کی نقاب کشائی کی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.