نئی دہلی:اس پورٹل کا مقصد شہریوں کو ان کی شکایات کے بارے میں آخری حد تک اطلاعات فراہم کرنا ہے۔ وزیر اعظم 'اخلاقیات اور اچھے برتاؤ' پر تصویری کتابچوں کا ایک سلسلہ بھی جاری کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ پبلک پروکیورمنٹ پر 'وجے وانی' کا خصوصی شمارہ جاری کریں گے۔PM Modi Inaugurates Vigilance Commission Portal
سنٹرل ویجیلنس کمیشن ہر سال ویجیلنس بیداری ہفتہ کا انعقاد کرتا ہے اور اس سال یہ 31 اکتوبر سے 6 نومبر تک منایا جا رہا ہے۔ اس بار اس کا تھیم 'ترقی یافتہ قوم کے لیے بدعنوانی سے پاک ہندوستان' رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:PM Modi on Indian Economy موجودہ غیر یقینی دور میں بھی بھارت کی معیشت مضبوط
وزیر اعظم ویجیلنس بیداری ہفتہ کے اس موضوع پر سی وی سی کے زیر اہتمام ملک گیر مضمون نویسی مقابلے میں بہترین مضمون لکھنے والے پانچ طلباء کو انعامات بھی دیں گے۔PM Modi Inaugurates Vigilance Commission Portal