وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنے ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کے ذریعہ قوم سے خطاب کریں گے۔ یہ پروگرام صبح 11 بجے سے آل انڈیا ریڈیو، ڈی ڈی، آکاشوانی اور نریندر مودی موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔ من کی بات کا یہ 79واں ایڈیشن ہے۔
-
Tune in tomorrow at 11 AM. #MannKiBaat pic.twitter.com/ADJjfT5zTL
— PMO India (@PMOIndia) July 24, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Tune in tomorrow at 11 AM. #MannKiBaat pic.twitter.com/ADJjfT5zTL
— PMO India (@PMOIndia) July 24, 2021Tune in tomorrow at 11 AM. #MannKiBaat pic.twitter.com/ADJjfT5zTL
— PMO India (@PMOIndia) July 24, 2021
واضح رہے کہ پچھلے سات سالوں سے ہر مہینے کے آخری اتوار کو وزیراعظم نریندر مودی پروگرام 'من کی بات' کے ذریعے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: President Kovind Visit: کووند کا آج سے جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ
مائی جی او ای کے سی ای او اور سینیئر آئی اے ایس افسر ابھیشیک سنگھ کے مطابق ماہانہ ریڈیو براڈکاسٹ من کی بات کے لئے موصولہ 74 فیصد سے زیادہ جانکاری 18 سے 34 سال کی عمر کے لوگوں سے حاصل ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ 'صحت، تعلیم اور زراعت کے شعبوں میں لوگوں سے زیادہ مشورہ حاصل کیا گیا ہے۔'