گجرات کی سکھ سنگت ہر سال 23 سے 25 دسمبر تک گرودوارہ لکھپت صاحب Gurudwara Lakhpat Sahib میں گرو نانک کا گروپرو منایا جاتا ہے۔
گرو نانک اپنے سفر کے دوران لکھپت میں ٹھہرے تھے۔ گردوارہ لکھپت صاحب میں ان کی کچھ چیزیں رکھی ہوئی ہیں، جیسے کھڑاؤ اور پالکی، پانڈولپیاں اوردیگر گرومکھی ادب۔
یہ بھی پڑھیں:ُPM Modi To Hold Meeting on Omicron: اومیکرون پر مودی نے اعلی سطح کی میٹنگ بلائی
واضح رہے کہ سنہ 2001 کے زلزلے کے دوران گرودوارہ کو نقصان پہنچا تھا۔ نریندر مودی، جو اس وقت گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے، نے بغیر کسی تاخیر کے گرودوارہ کی مرمت کا کام شروع کرنے کو یقینی بنایا تھا۔
گرو نانک دیو جی کے 550 ویں پرکاش پرو، گرو گوبند سنگھ جی کے 350 ویں پرکاش پرو اور گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پور کے موقع پربھی مسٹر مودی نے مختلف پروگراموں میں حصہ لیا تھا۔
یو این آئی