ETV Bharat / bharat

ہار جیت زندگی کا حصہ، ملک کو بھارتی کھلاڑیوں پر ناز: وزیر اعظم

سیمی فائنل میچ میں بیلجیئم سے بھارت کو 5-2 سے شکست کے بعد مرد ہاکی میں گولڈ میڈل کی امید ختم ہو گئی ہے۔ اس کے بعد وزیر اعظم نے ٹویٹ کر کے ٹیم اور ملک کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا ملک ہار جیت سے قطع نظر ملک کو اپنے کھلاڑیوں پر ناز ہے۔

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 11:35 AM IST

Updated : Aug 3, 2021, 1:11 PM IST

جیت کی مبارکبا دی
جیت کی مبارکبا دی

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں بھارتی مردوں کی ہاکی ٹیم کو آج بیلجیم نے اولمپکس کے سیمی فائنل میں شکست دی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ منپریت اور ان کے ٹیم کے ارکان نے اب تک جاری مقابلے میں جو کچھ حاصل کیا ہے، ملک کو اس پر فخر ہے

اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹ کیا کہ وہ بھی اسی میچ کو دیکھ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بھارتی ٹیم کو جیت کی مبارکبادی پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں بھی بھارت اور بلجیم کے درمیا ن مرد ہاکی سیمی فائنل دیکھ رہا ہوں، ہمیں بھارتی ٹیم کی مہارت پر فخر ہے۔ انہیں بہت بہت مبارکباد۔

مزید پڑھیں :

Tokyo Olympic 2020: ٹوکیو اولمپکس کا افتتاح، کھلاڑیوں کو صدر جمہوریہ اور وزیراعظم کی مبارک باد

واضح رہے کہ بھارت اور بلجیم کے درمیان تیسرا کوارٹر سیمی فائنل میچ میں ختم ہو گیا ہے۔ اب 15 منٹ کا کھیل باقی ہے۔

بھا رتی ٹیم کو کواٹر میں دم خم دکھا نا ہوگا۔ بھارتی ٹیم اس 15 منٹ میں تاریخ رقم کر سکتی ہے۔ اسکور 2-2 سے برابر ہے۔

Last Updated : Aug 3, 2021, 1:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.