ETV Bharat / bharat

Russia Attacks Ukraine: پی ایم مودی کی صدارت میں روس یوکرین جنگ پر اعلیٰ سطح کی میٹنگ - PM Modi meeting on Russian invasion of Ukraine

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد ہزاروں بھارتی، جن میں زیادہ تر طالب علم ہیں، یوکرین میں پھنس گئے ہیں۔ بھارت نے انہیں نکالنا شروع کر دیا ہے اور ہفتہ سے اب تک 900 سے زائد افراد کو یوکرین سے واپس لایا جا چکا ہے۔Russia Attacks Ukraine

PM Modi
پی ایم مودی
author img

By

Published : Feb 27, 2022, 8:30 PM IST

Updated : Feb 27, 2022, 10:17 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی اتوار کو یوکرین کے بحران پر ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ شروع ہوگئی ہے۔Russia Attacks Ukraine

ملک پر روس کے حملے کے بعد ہزاروں ہندوستانی، جن میں زیادہ تر طالب علم ہیں، یوکرین میں پھنس گئے ہیں۔ بھارت نے انہیں نکالنا شروع کر دیا ہے، اور ہفتہ سے اب تک 900 سے زائد افراد کو واپس لایا جا چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Ukrainian President talks PM Modi: یوکرینی صدر نے وزیراعظم نریندر مودی سے سیاسی حمایت کرنے کی اپیل کی

Modi Talks With Russian President: وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی

کیف میں ہندوستانی سفارت خانے نے جنگ زدہ ملک میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کے لئے آج ایک دوسری ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کھارکیو، سومی اور کیف شہروں کے لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ریلوے اسٹیشنوں کی طرف جانے یا باہر جانے سے گریز کریں۔

مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن اور یوکرین کے رہنما ولادیمیر زیلنسکی سے بھی بات کی ہے، بھارت نے بحران کو کم کرنے کے لیے بات چیت پر زور دیا ہے۔

Last Updated : Feb 27, 2022, 10:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.