ETV Bharat / bharat

Modi To Interact With Bal Puraskar Awardees:وزیر اعظم آج نیشنل چلڈرن ایوارڈ یافتہ سے بات چیت کریں گے

بال شکتی پراسکر کے تحت قومی سطح پر، اختراعی، کھیل، فن اور ثقافت، سماجی خدمت، اسکول کے شعبے اور بہادری کے شعبوں میں غیر معمولی صلاحیتوں اور شاندار کامیابیوں کے حامل بچوں کو اعزاز سے نوازتا ہے۔ خواتین و اطفال کے بہبودکی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ ہر فاتح کو ایک لاکھ روپے کی نقد رقم اور ایک سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔Modi To Interact With Bal Puraskar Awardees

وزیر اعظم
وزیر اعظم
author img

By

Published : Jan 24, 2022, 9:53 AM IST

Updated : Jan 24, 2022, 11:34 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی قومی سطح پر کھیل کے میدان میں نمایاں کار کردگی کی بنیاد پر ایوارڈ سے نوازے جاچکے بچوں سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کریں گے۔ PM Modi to Modi To Interact With Bal Puraskar Awardees

اس موقع پر خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی اور ریاستی وزیر ایم مہندر بھائی بھی موجود رہیں گے۔

بال شکتی پراسکر کے تحت قومی سطح پر، اختراعی، کھیل، فن اور ثقافت، سماجی خدمت، اسکول کے شعبے اور بہادری کے شعبوں میں غیر معمولی صلاحیتوں اور شاندار کامیابیوں کے حامل بچوں کو اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔ خواتین و اطفال کے بہبود کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ ہر فاتح کو ایک لاکھ روپے کی نقد رقم اور ایک سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:PM Modi Will Interact Strat Up Businessmen on Today: وزیر اعظم آج اسٹارٹ اپ کاروباریوں سے خطاب کریں گے

اس تقریب کے دوران وزیر اعظم سال 2022 کے لیے چلڈرن ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو 'بلاک چین' ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ دیں گے۔

سال 2021 کے ان فاتحین کو بھی سرٹیفکیٹ دی جائی گی، جنہیں نے کووڈ وبا کی وجہ سے نہیں دیا جا سکا تھا۔ وزیراعظم کے قومی چائلڈ ایوارڈ کے سرٹیفکیٹ دینے کے لیے پہلی بار 'بلاک چین' ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

Last Updated : Jan 24, 2022, 11:34 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.