ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم نے کووڈ 19 ویکسین کی پہلی خوراک لی - corona vaccination in india

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز دہلی کے ایمس میں کووڈ 19 ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔ پڈوچیری کی نرس پی نویدا نے وزیر اعظم مودی کو بھارت بائیوٹیک کی کو ویکسین لگائی ہے۔

PM Modi takes first dose of COVID-19 vaccine
وزیر اعظم نے کووڈ 19 ویکسین کی پہلی خوراک لی
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 7:26 AM IST

Updated : Mar 1, 2021, 9:55 AM IST

نریندر مودی نے ٹویٹ کیا کہ میں نے کووڈ 19 ویکسین کی اپنی پہلی خوراک ایمس میں لے لی۔ قابل ذکر ہے کہ ہمارے ڈاکٹروں اور سائنس دانوں نے کووڈ 19 کے خلاف عالمی لڑائی کو مستحکم کرنے کے لیے فوری وقت میں زبردست کام کیا ہے۔ میں ان تمام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں جو ویکسین لینے کے اہل ہیں۔ آئیے ، ایک ساتھ مل کر بھارت کو کووڈ سے آزاد کرتے ہیں۔

ویڈیو

واضح رہے کہ بھارت بائیوٹیک نے 26 لوگوں پر کی جانے والی تحقیق کے مطابق کووڈ 19 ویکسین برطانیہ میں پائے جانے والے کورونا کی نئی سٹرین کے خلاف بھی موثر ہے۔ بھارت بائیوٹیک نے کورونا ویکسین کے بارے میں اہم معلومات شیئر کیں۔

Prime Minister's tweet
وزیر اعظم کا ٹویٹ

بھارت بائیوٹیک کے ذریعہ تیار کردہ 'کوویکسین' سارس-کو وی -2 کے برطانیہ کی نئی سٹرین کو غیر موثر بناتا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کے ڈرگ کنٹرولر جنرل(ڈی سی جی آئی) کے ذریعہ 3 جنوری کو ملک میں ہنگامی استعمال کے لیے کو ویکسین کو منظوری دے دی گئی تھی، کو ویکسین کے لیے منظوری دیتے ہوئے ڈی سی جی آئی وی جی سومانی نے کہا تھا کہ بھارت بائیوٹیک نے آئی سی ایم آر اور این آئی وی(پونے) کی مدد سے کو ویکسین تیار کیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2021, 9:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.