دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے سردارپٹیل کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور بھارت کے لئے ان کی دائمی خدمات کو یاد کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں ، وزیراعظم نے کہا، 'میں سردار پٹیل کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتاہوں اور ہندوستان کے لئے ان کی دوامیت کی حامل خدمات کو یاد کرتا ہوں ۔ خاص طور پر ان کے ذریعہ ملک کو متحد کرنے او ر ہمہ جہت ترقی کو رفتار دینے کے لئے۔Sardar Vallabhbhai Patel Death Anniversary
بھارت کے پہلے وزیر داخلہ پٹیل کو ملک میں سینکڑوں ریاستوں کے انضمام کی قیادت کرکے ملک کو متحد کرنے کا کریڈٹ جاتا ہے۔ ان کا انتقال آج کے دن دسمبر 1950 میں ہواتھا۔
Sri Aurobindo Birth Anniversary وزیراعظم مودی نے سری اروبندو پر سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کیا
یواین آئی