ETV Bharat / bharat

PM Modi On Partition: تقسیم کے دوران ہلاک ہونے والے تمام افراد کو وزیراعظم نے خراج عقیدت پیش کیا - وزیراعظم نریندر

تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوانے والے تمام افراد کو وزیراعظم نریندر مودی نے خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ کے اس المناک دور میں مصائب برداشت کرنے والے ان لوگوں کے تحمل اور ان کی ہمت و حوصلے کی سراہنا کرتا ہوں۔ PM Modi On Partition

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 14, 2022, 5:25 PM IST

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے تقسیم کی ہولناک یادگاری دن کے موقع پر ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جنہوں نے تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوا دی تھیں ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا، 'تقسیم کی ہولناک یاد کے دن پر، آج ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنہوں نے تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوا دی تھیں اور تاریخ کے اس المناک دور میں مصائب برداشت کرنے والے ان لوگوں کے تحمل اور ان کی ہمت و حوصلے کی سراہنا کرتا ہوں۔ PM Modi On Partition

تقسیم کے دوران ہلاک ہونے والے تمام افراد کو وزیراعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

وہیں مرکزی وزیر امت شاہ نے تقسیم کی ہولناکی کے یادگاری دن کے موقع پر ان لاکھوں لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے، جنہوں نے 1947 میں تقسیم کا خمیازہ برداشت کرنا پڑا اپنے ٹویٹ میں امت شاہ نے کہا ہے، '1947 میں ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا وہ غیر انسانی باب جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ تقسیم کے دوران تشدد اور نفرت نے لاکھوں جانیں لیں اور لاتعداد لوگوں کو بے گھر کر دیا۔ آج تقسیم کی ہولناکی کے یادگاری دن کے موقع پر، میں ان لاکھوں لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے تقسیم کا خمیازہ برداشت کیا۔

مرکزی وزیر داخلہ نے کہا، 'تقسیم کی ہولناکی کا یادگاری دن ملک کی نوجوان نسل کو تقسیم کے دوران اذیتوں اور مصائب برداشت کرنے کی یاد دلاتا رہے اور ملک میں امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے ہم وطنوں کو ہمیشہ تحریک دیتا رہے گا۔'

یہ بھی پڑھیں: Akhilesh Yadav On BJP: بی جے پی تاریخ کے تاریک صفحات کو چھپانے کی کوشش کررہی ہے، اکھلیش
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.