ETV Bharat / bharat

PM Modi on Ease of Doing Business: 'ملک ایز آف ڈوئنگ بزنس 2.0 کے لئے تیار' - مالی سال 2022-23 کے لئے عام بجٹ

وزیراعظم نریندر مودی PM Modi نے مالی سال 2022-23 کے لئے عام بجٹ Union Budget کو ملک کی معیشت کو درست سمت اور تیز رفتاری سے آگے بڑھانے والا بجٹ بتاتے ہوئے کہا کہ ملک زندگی میں آسانی ایز آف لونگ اور کاروبار میں آسانی یعنی ایز آف ڈوئنگ بزنس کے اگلے مرحلے کے لئے تیار ہے۔ PM Modi on Ease of Doing Business

PM Modi on Ease of Doing Business: 'ملک ایز آف لونگ، ایز آف ڈوئنگ بزنس 2.0 کے لئے تیار'

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 7:59 PM IST

مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہلی یونٹ کی طرف سے منعقدہ پروگرام کو ورچوئل میڈیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کے لوگ مضبوط بھارت دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے ملک کو تیز رفتاری سے آگے لے جائیں اور مختلف شعبوں کو مضبوط کریں۔ یہ وقت نئی خواہشات کو پورا کرنے کا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ بھارت خود کفیل بنے اور اسی بنیاد پر جدید بھارت کی تعمیر کی جائے۔ PM Modi on Ease of Doing Business

انہوں نے کہا کہ یہ نئے مواقع کا وقت ہے، یہ نئے عزائم کی تکمیل کا وقت ہے۔ یہ بہت ضروری ہے کہ بھارت خود انحصار Self Reliant India بنے اور خود انحصار بھارت کی بنیاد پر ایک جدید بھارت کی تعمیر ہو۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کاروبار میں آسانی کا دوسرا ایڈیشن ایز آف ڈوئنگ بزنس 2.0 Ease of Doing Business شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ہم سب نے وبا کا مل کر اور مضبوطی سے مقابلہ کیا ہے۔ ہماری معیشت کے بنیادی اصول مضبوط ہیں اور سمت درست ہے اور رفتار تیز ہے۔

اپنی تقریر کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وزیر خزانہ نے کل بجٹ کے کچھ پہلو بہت اچھے طریقے سے ہمارے سامنے پیش کیے ہیں۔ بجٹ تقریر میں پورا بجٹ ممکن نہیں ہوتا کیونکہ بجٹ بہت بڑی دستاویز ہے، باریکیاں ہوتی ہیں اور ایوان میں یہ سب بولنا ممکن نہیں ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: PM Modi Urges MPs to Not Let Politics: مودی کی ارکان پارلیمنٹ سے اپیل، بجٹ سیشن کو نتیجہ خیز بنائیں

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک 100 سالوں میں سب سے بڑی عالمی وبا سے لڑ رہا ہے۔ کورونا کا یہ دور دنیا کے لیے بہت سے چیلنجز لے کر آیا ہے۔ دنیا اس چوراہے پر کھڑی ہوگئی ہے، جہاں ٹرننگ پوائنٹ یقینی ہے۔ آگے دنیا جو ہم دیکھنے والے ہیں، وہ ویسی نہیں ہوگی، جیسی کورونا سے پہلے تھی۔ PM Modi on Ease of Doing Business

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.