ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی کا ریڈیو پروگرام 'من کی بات' آج

author img

By

Published : May 30, 2021, 7:21 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی ریڈیو پروگرام 'من کی بات' میں عوام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ یہ پروگرام ہر ماہ کے آخری اتوار کو نشر کیا جاتا ہے۔

وزیراعظم مودی کا مہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات آج

ریڈیو پروگرام من کی بات میں وزیر اعظم مودی آج عوام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ بی جے پی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر جاری کی گئی معلومات کے مطابق وزیر اعظم مودی اپنے خیالات کا تبادلہ کرنے کے علاوہ خود انحصاری بھارت سے متعلق معلومات فراہم کریں گے۔

یہ پروگرام صبح 11 بجے سے نشر کیا جائے گا۔

قبل ازیں وزیر اعظم مودی نے گزشتہ 25 اپریل کو عوام کے ساتھ بات چیت کی تھی۔ اس دوران وزیر اعظم مودی نے مہاراشٹر کی کووڈ 19 ٹاسک فورس کے ممبر ڈاکٹر ششانک جوشی سے بات کی تھی۔ ڈاکٹر جوشی کو 2014 میں پدم شری سے بھی نوازا گیا ہے۔

وزیر اعظم مودی سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر جوشی نے کورونا وائرس کے میوٹیشن پر بات کی۔

انہوں نے کہا تھا کہ 'اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں جس طرح سے ہم اپنے کپڑے بدلتے ہیں، وائرس اپنا رنگ بدلتا رہتا ہے۔ ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے اور ہم بھی اس لہر پر قابو پالیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.