ETV Bharat / bharat

SCO Summit وزیراعظم مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے

ٓآج سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اہم اجلاس منعقد ہوگا، جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سمیت 15 ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب وزیراعظم نریندر مودی، روسی صدر پیوٹن، چینی صدر شی جن پنگ اور پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر رہنما ایک ساتھ ہوں گے. PM Modi arrives for sco summit

وزیراعظم مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 6:52 AM IST

تاشقند: ازبکستان کے شہر سمرقند میں جمعہ کو شنگھائی تعاون تنظیم Shanghai Cooperation Organisation کا سربراہی اجلاس 2022 منعقد ہوگا، جس میں شرکت کرنے کے لے وزیراعظم مودی سمیت 15 ممالک کے سربراہان سمرقند پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعظم مودی آج یہاں روسی صدر پیوٹن، چینی صدر شی جن پنگ، ایرانی صدر اور پاکستان کے وزیراعظم سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ پی ایم کی دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقات کی بات کی جا رہی ہے، لیکن ابھی تک اس کی کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی ہے۔PM Modi lands in Samarkand to attend SCO summit

  • Samarkand, Uzbekistan | PM Modi to attend Shanghai Cooperation Organization (SCO) summit today. After that, he will also attend various meetings with SCO leaders.

    Further, PM Modi will also hold bilateral meetings with leaders of Russia, Uzbekistan & Iran, today

    (File Pic) pic.twitter.com/EXewtiIYWQ

    — ANI (@ANI) September 16, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس اجلاس کا سب سے اہم دن 16 ستمبر یعنی آج ہوگا۔ دراصل پہلے رہنماؤں کا گروپ فوٹو ہوگا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب وزیراعظم نریندر مودی، روسی صدر پیوٹن، چینی صدر شی جن پنگ اور پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر رہنما ایک ساتھ ہوں گے۔ اس دوران توقع کی جارہی ہے کہ رسمی تصویر کے بعد قائدین اپنے محدود افسران کے ساتھ محدود شکل میں میٹنگ کریں گے۔ اس کے بعد ایس سی او کے تمام اراکین ممالک کے وفود اور مبصر کا درجہ رکھنے والے ممالک اور تنظیموں کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس دوران پی ایم مودی رسمی تقریر بھی کریں گے۔ اس ملاقات کے بعد سمرقند اجلاس کی دستاویزات پر دستخط کیے جائیں گے۔ میٹنگ کا اختتام رسمی ظہرانے کے ساتھ ہوگا۔

مزید پڑھیں:۔ Uzbekistan SCO Summit پی ایم مودی ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے ازبکستان پہنچ گئے

آپکو بتادیں کہ ایس سی او شنگھائی تعاون تنظیم ہے۔ اس کے اراکن ممالک کی تعداد آٹھ ہے۔ ان کے نام بھارت، قازقستان(قزاقستان)، کرغیزستان، چین، روس، پاکستان، تاجکستان اور ازبکستان ہیں۔ اب اگر ہم مبصر ملک کی بات کریں تو اس میں افغانستان، بیلاروس، ایران (ایران سمرقند اجلاس میں بطور رکن شامل ہوں گے اور منگولیا شامل ہیں۔ اس کے شراکت دار ممالک آذربائیجان، آرمینیا، کمبوڈیا، ترکی، نیپال اور سری لنکا ہیں۔

اس تنظیم کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کے اراکین میں دنیا کی نصف آبادی والے ممالک، دنیا کے رقبے کا 22 فیصد اور جی ڈی پی کا 20 فیصد رکھنے والے ممالک شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.