ETV Bharat / bharat

Vande Bharat Express وزیراعظم مودی نے ہوڑہ-نیو جلپائی گوڑی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی - وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہوڑہ-نیو جلپائی گوڑی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس پروگرام میں ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو، بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس اور دیگر معززین موجود رہے۔Howrah New Jalpaiguri Vande Bharat Express

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 30, 2022, 3:31 PM IST

نئی دہلی/کولکتہ: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ہوڑہ سے نیو جلپائی گوڑی کے درمیان چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ وزیر اعظم مودی کو ذاتی طور پر اس تقریب میں شرکت کرنی تھی، لیکن اپنی والدہ کے انتقال کی وجہ سے انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس میں شرکت کی۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کو پہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین دینے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعلیٰ نے مسٹر مودی کی والدہ کے انتقال پر جذباتی طور پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ پرارتھنا کرتی ہیں کہ وزیر اعظم اپنے کاموں کے ذریعہ اپنی ماں سے محبت کرتے رہیں۔PM flags off Howrah New Jalpaiguri Vande Bharat Express

اس پروگرام میں ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو، بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس اور دیگر معززین موجود تھے۔ وزیر اعظم مودی نے اس موقع پر ریاست میں کچھ اور ریل پروجیکٹوں اور کولکتہ میٹرو لائن کے ایک توسیعی حصے کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ ان میں سے کچھ پراجیکٹس ان کا خواب رہے ہیں اور انہوں نے ریلوے کے وزیر کے طور پر اپنی دو میعاد کے دور میں انہیں تجویز کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Vande Bharat Express وزیراعظم کے ہاتھوں وندے بھارت ایکسپریس کا افتتاح 30 دسمبر کو
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.