ETV Bharat / bharat

عوامی مفادات کی اسکیموں سے پارٹی کو ملی اترپردیش میں فتح : وزیر اعظم مودی - اردو نیوز

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ اترپردیش میں بلاک چیئرمین کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو حکومت کی پالیسیوں اور عوامی مفاد کی اسکیموں سے اتر پردیش میں زبردست جیت ملی ہے۔

pm modi
وزیر اعظم مودی
author img

By

Published : Jul 10, 2021, 11:01 PM IST

وزیر اعظم نے آج ایک ٹویٹ پیغام میں کہا، 'اترپردیش میں بلاک چیئرمین کے انتخابات میں بھی بی جے پی نے اپنا پرچم لہرایا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کی پالیسیوں اور عوامی مفادات کی اسکیموں سے عوام کو جو فوائد حاصل ہوئے ہیں، وہ پارٹی کی بڑے پیمانے پر فتح سے ظاہر ہوتے ہیں۔ اس جیت کے لئے پارٹی کے تمام کارکن مبارکباد کے مستحق ہیں۔'

tweet
ٹویٹ

مزید پڑھیں: Tablighi Jamaat Case: تبلیغی جماعت معاملہ میں عدالت سخت، پولیس افسران کی طلبی

واضح رہے کہ اتر پردیش میں بلاک چیئرمین کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو شاندار کامیابی ملی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.