ETV Bharat / bharat

Yaas Cyclone Effects: متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے پہنچے مودی

author img

By

Published : May 28, 2021, 8:03 PM IST

ہوائی اڈے پر اڈیشہ کے گورنر گنیش لال، وزیراعلیٰ نوین پٹنایک، مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور پرتاپ سارنگی، چیف سکریٹری ایس سی مہاپاتر، پولیس ڈائریکٹر جنرل ابھے اور اسپیشل ریلیف کمشنر پی کے جینا نے وزیر اعظم مودی کا خیرمقدم کیا۔

Cyclone Yaas: PM Modi holds review meeting with Odisha CM Naveen Patnaik

وزیراعظم نریندر مودی گردابی طوفان 'یاس' سے متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے ہوائی سروے کی اور صورتحال کا جائزہ لینے جمعرات کو اڈیشہ اور مغربی بنگال کے دورے کے لیے پہنچے۔

مسٹر مودی کی ہوائی اڈے پر اڈیشہ کے گورنر گنیش لال، وزیراعلیٰ نوین پٹنایک، مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور پرتاپ سارنگی، چیف سکریٹری ایس سی مہاپاتر، پولیس ڈائریکٹر جنرل ابھے اور اسپیشل ریلیف کمشنر پی کے جینا نے خیرمقدم کیا۔

مسٹر مودی نے پہنچنے کے فوراً بعد ہی معزز لوگوں کے علاوہ ریاست کے دیگر اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ (review meeting with Odisha) بھی کی۔

ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت نے مسٹر مودی کے سامنے گردابی طوفان ’یاس‘ سے متاثرہ علاقوں میں نکلنے، راحت اور بچاؤ مہم کی تفصیلی تصویر پیش کی ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ جائزہ میٹنگ کے بعد وزیراعظم 26 مئی کو آئے شدید گردابی طوفان یاس سے سب سے زیادہ متاثرہ بالاسور اور بھدرک اضلاع کا ہوائی جائزہ لیے۔

اس کے بعد مسٹر مودی بغربی بنگال کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ وہاں بھی وہ ’یاس‘ طوفان سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کریں گے اور جائزہ میٹنگ لیں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.