ETV Bharat / bharat

Political Leader Sends Ramzan Greetings وزیر اعظم مودی سمیت دیگر رہنماؤں نے رمضان کی مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو سمیت دیگر رہنماؤں رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Mar 24, 2023, 10:46 AM IST

دہلی: رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کانگریس رہنما راہل گاندھی، پرینکا گاندھی سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعطم نے اپنے ٹویٹ میں رمضان سے متعلق ایک گریٹنگ کارڈ شیئر کیا۔ جس پر لکھا کہ 'رمضان کے آغاز پر مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ معاشرے میں زیادہ سے زیادہ اتحاد اور ہم آہنگی لائے۔ اس سے غریبوں کی خدمت کی اہمیت کا بھی اعادہ ہوتا ہے'۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بابرکت مہینہ سب کے لیے محبت، خوشی اور یکجہتی لائے۔

وہیں پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے رمضان کی مبارکباد دی۔ انہوں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سبھی کو نیکی اور رحمتوں کے مہینے ماہ رمضان کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ یہ مقدس مہینہ آپ سب کی زندگی میں خوشیاں، برکت اور امن و سکون لے کر آئے۔

  • आप सभी को नेकी और रहमतों के महीने माह-ए-रमजान की ढेर सारी मुबारकबाद।

    ये पवित्र महीना आप सबके जीवन में खुशियां, बरकत एवं अमन-चैन लेकर आए। pic.twitter.com/L96S24hqPF

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) March 23, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اترپردیش کے سابق وزیر اعلی و سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یاد نے ٹویٹ کیا کہ 'رمضان کی دلی مبارکباد'۔

  • रमज़ान की दिली मुबारकबाद।

    — Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) March 23, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یاد رہے کہ آج جمعہ کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے وہیں ملک و دنیا بھر کے سیاسی سماجی رہنما مسلمانوں کو اس بابرکت مہینے کی مبارکباد پیش کررہے ہیں۔ گزشتہ روز امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی بیوی نے بھی عالم اسلام کے مسلمانوں کو اس مقدس رمضان کی مبارکباد دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : Biden Sends Ramzan Greetings امریکی صدر جو بائیڈن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.