ETV Bharat / bharat

Bhai Dooj 2022 وزیر اعظم مودی اور امت شاہ نے بھائی دوج کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی - وزیراعظم مودی نے بھائی دوج پر لوگوں مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھائی دوج کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے آج ایک ٹویٹ میں لکھا، 'آپ سب کو بھائی دوج کی بہت بہت مبارکباد۔ بھائی-بہن کے بے پناہ پیار اور غیر متزلزل بھروسے کی علامت بھائی دوج کے موقعے پر سبھی شہریوں کو بہت بہت مبارکباد۔' Bhai Dooj 2022

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 9:57 AM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھائی دوج کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے آج ایک ٹویٹ میں لکھا، 'آپ سب کو بھائی دوج کی بہت بہت مبارکباد - بھائی -بہن کے بے پناہ پیار اور غیر متزلزل بھروسے کی علامت بھائی دوج کے موقع پر سبھی شہریوں کو بہت بہت مبارکباد۔' امت شاہ نے بھی بھائی دوج کی مبارکباد دیتے ہوئے بہن بھائی کا تلک کرتےہوئے ایک تصویر بھی مشترک کی۔ Bhai Dooj 2022

یہ بھی پڑھیں: Bhai Dooj 2022 مرمو نے ہم وطنوں کو بھائی دوج کی مبارکباد دی

دوسری جانب صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھی ہم وطنوں کو بھائی دوج کی مبارکباد دیتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ 'بھائیوں اور بہنوں کے درمیان پیار اور اعتماد کی علامت بھائی دوج کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.