ETV Bharat / bharat

PM Modi Address on the Budget: وزیر اعظم آج بجٹ کے موضوع پر بی جے پی کارکنان سے خطاب کریں گے - وزیراعظم کا ورچوئلی خطاب

وزیر اعظم نریندر مودی نے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ 'کل بھارتیہ جنتا پارٹی نے مجھے 11 بجے بجٹ اور خود کفیل بھارت کے موضوع پر بات کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔ کل 11 بجے بجٹ کے اس موضوع پر تفصیل سے بات کروں گا۔ PM Modi to address BJP workers virtually

وزیر اعظم آج بجٹ اور خود کفیل بھارت کے موضوع پر بات کریں گے

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 6:59 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج 'بجٹ اور خود کفیل بھارت' کے موضوع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں سے بات چیت کریں گے۔ وزیر اعظم نے یہ جانکاری وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے منگل کو پارلیمنٹ میں 2022-23 کا بجٹ پیش کرنے کے بعد اپنے خطاب میں دی۔ PM's Virtual Atmanirbhar Arthvyawastha Address To BJP Workers

انہوں نے کہا کہ 'کل بھارتیہ جنتا پارٹی نے مجھے 11 بجے بجٹ اور خود کفیل بھارت کے موضوع پر بات کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔ کل 11 بجے بجٹ کے اس موضوع پر تفصیل سے بات کروں گا۔

قبل ازیں وزیراعظم نے بجٹ کو عوام دوست اور ترقی پسند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ سو سال کی خوفناک آفت کے درمیان ترقی کا ایک نیا اعتماد لے کر آیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ معیشت کو مضبوط کرے گا اور عام آدمی کے لیے بہت سے نئے مواقع پیدا کرے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.