ETV Bharat / bharat

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی میں پلیسمنٹ ڈرائیو کا آغاز - پلیسمنٹ ڈرائیو IIT

پلیسمنٹ سیزن کے آغاز پر پہلے دن بہت اچھا نتیجہ نکلا۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اب تک 500 سے زیادہ کمپنیاں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں، جو پچھلے سال کی نسبت زیادہ ہیں۔ نیز انتظامیہ نے یہ بھی کہا ہے کہ جس طرح سے طلبا کو پیشکش کی جارہی ہے ایسا لگتا ہے کہ کووڈ 19 سے تقرریوں پر منفی اثرات مرتب نہیں ہوئے ہیں۔

placement drive kicks off at indianinstitute of technology iit in delhi
پلیسمنٹ ڈرائیو کا آغاز انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی آئی آئی ٹی کا آغازدہلی سے ہوا
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 2:31 PM IST

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی آئی ٹی، دہلی) کا پلیسمنٹ سیزن شروع ہوچکا ہے۔

آئی آئی ٹی دہلی کے کیریئر سروسز آفس کی سربراہ انیشیا مدن نے بتایا کہ اس پلیسمنٹ ڈرائیو کا انعقاد انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ دونوں طلبا کے لئے کیا جارہا ہے ۔

جو مکمل طور پر ورچوئل ہے۔

نیز انہوں نے کہا کہ اب تک مختلف شعبوں کی 500 سے زیادہ کمپنیوں نے اندراج کیا ہے ۔

جس میں بین الاقوامی کمپنیوں کی تعداد گذشتہ سال کی طرح ہے۔

کووڈ 19 کے پلیسمنٹ پر برے اثرات مرتب نہیں ہوئے جبکہ انیشیا مدن نے کہا کہ پلیسمنٹ کا پہلا دن بہت اچھا تھا۔

بہت سے طلباء کا آن لائن انٹرویو لیا گیا ہے اور جس قسم کا نتیجہ موصول ہورہا ہے ۔

مزید پڑھیں:

کوویڈ ویکسین معاملہ پر ’یو ٹرن‘ کا مودی حکومت پر الزام

ایسا لگتا ہے کہ کووڈ 19 کی تقرریوں پر کسی طرح کا منفی اثر نہیں ہوا ہے۔

تاہم اب تک کتنے طلباء کا تقرر ہوا ہے اس کی صحیح تعداد جاری نہیں کی جاسکی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.