ETV Bharat / bharat

Sick Passenger in Bed Sheet at Ranchi Airport برسا منڈا ہوائی اڈہ کی ایک تصویر وائرل، تصویر نے کئی سوالات کھڑے کر دئے - رانچی ایئر پورٹ پر سوالات

برسا منڈا ہوائی اڈہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ایک مریض کو اسٹریچر یا وہیل چیئر کے بجائے چادر میں لے جایا جا رہا ہے۔ اس تصویر نے کئی سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔ Viral picture of Ranchi airport

Viral picture of Ranchi airport
برسا منڈا ہوائی اڈہ کی ایک تصویر وائرل، تصویر نے کئی سوالات کھڑے کر دئے
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 4:18 PM IST

رانچی: جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں واقع برسا منڈا ہوائی اڈہ Birsa Munda Airport پر ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ وہیں ایک وائرل تصویر Viral picture of Ranchi airport نے تمام دعووں پر سوال کھڑے کر دئے ہیں۔ مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے معاملے میں برسا منڈا ہوائی اڈہ کو ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

Viral picture of Ranchi airport
برسا منڈا ہوائی اڈہ کی ایک تصویر وائرل، تصویر نے کئی سوالات کھڑے کر دئے

برسا منڈا ہوائی اڈہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دہلی سے رانچی آنے والے انڈیگو طیارے میں ایک مریض کو لایا گیا تھا، جنہیں باریاتو علاقہ کے پلس ہسپتال میں داخل کرانا تھا۔ مریض کی حالت اتنی اچھی نہیں تھی کہ وہ چل سکتا تھا۔ لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ مریض کو اسٹریچر یا وہیل چیئر کے بجائے ایک چادر میں لے جایا گیا۔ carrying sick passenger in bed sheet

وائرل ہونے والی تصویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایئرپورٹ کی سیکورٹی میں تعینات سی آئی ایس ایف کے کچھ اہلکار بیمار مسافر کو بیڈ شیٹ پر لیٹا کر پارکنگ میں کھڑی ایمبولینس تک پہنچا رہے ہیں۔ ابھی تک حکام کی جانب سے اس وائرل تصویر کے حوالے سے کوئی رد عمل نہیں آیا ہے۔ لیکن اس تصویر نے کئی سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔ ہوائی اڈے کی انتظامیہ جو مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں، ایسے بیمار مسافروں کے لیے وہیل چیئر یا اسٹریچر کا انتظام نہیں کرنا ان پر سوالیہ نشان کھڑے کرتی ہے۔ اس تصویر کے وائرل ہونے کے بعد لوگ طرح طرح کے سوالات اٹھا رہے ہیں حالانکہ ای ٹی وی بھارت اس وائرل تصویر کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔ Viral picture of Ranchi airport

یہ بھی پڑھیں: جموں وکشمیر سے طیارے کے ذریعے رانچی پہنچے مہاجر مزدور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.