ETV Bharat / bharat

پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے پیر کے روز مسلسل چوتھے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Jan 11, 2021, 1:07 PM IST

چار اکتوبر سنہ 2018 کے بعد ملک کے چار بڑے میٹرو شہر میں پٹرول کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر تھیں۔

لیکن اب سات جنوری کو دہلی میں پٹرول کی قیمت 84.20 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔ اس سے قبل 4 اکتوبر 2018 کو دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 84 روپے فی لیٹر ریکارڈ سطح پر تھی۔

سات جنوری کو ڈیزل کی قیمت میں 26 سے 29 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 21 سے 24 پیسے تک کا اضافہ کیا گیا تھا۔

اس سے قبل چھ جنوری کو دونوں ایندھن کی قیمتیں 29 دن کے استحکام کے بعد بڑھ گئیں۔ 6 اور 7 جنوری کو پٹرول اور ڈیزل میں دو دن کے دوران بالترتیب 49 اور 51 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح ہیں:

میٹرو پٹرول ڈیزل

دہلی 84.20 74.38

ممبئی 90.83 81.07

چنئی 86.96 79.72

کولکاتہ 85.68 77.97

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.