ETV Bharat / bharat

پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ - Petrol-diesel prices

آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل پانچ دن تک اضافے کے بعد بدھ کے روز قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی تھی لیکن آج ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

پٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 11:29 AM IST

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کے روز ایک دن کے استحکام کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں ڈیزل 20 سے 22 پیسے اور پٹرول 11 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل پانچ دن تک اضافے کے بعد بدھ کے روز دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم رہی تھیں۔

ان پانچ دنوں میں ڈیزل 95 اور پٹرول 53 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا تھا جبکہ 20 نومبر کو 48 دن تک مستحکم رہنے کے بعد پہلی بار دونوں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔

پٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
پٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اس ضمن میں دہلی میں پٹرول 11 پیسے اور ڈیزل 21 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔

دہلی میں پٹرول 81.70 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 71.62 روپے فی لیٹر، ممبئی میں پٹرول 88.40 روپے اور ڈیزل 78.12 روپے، کولکاتا میں پٹرول 83.26 روپے اور ڈیزل 75.19 روپے جبکہ چنئی میں پٹرول 84.74 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 77.08 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

آئی او سی ایل کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔

دہلی میں 71.62 81.70

ممبئی میں 78.12 88.40

کولکتہ میں 75.19 83.26

چنئی میں 77.08 84.74

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.