ETV Bharat / bharat

Petrol Diesel Rates:پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 36ویں دن بھی مستحکم

author img

By

Published : May 12, 2022, 1:58 PM IST

ملک کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی اوسی ایل) کے مطابق، دہلی میں پٹرول 105.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 96.67 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 120.51 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 104.77 روپے فی لیٹرپرموجود ہے۔ Fuel Prices Stable for 36th Day in a Row

پٹرول
پٹرول

ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کو بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا، جس کی وجہ سے ایندھن کی قیمتیں مسلسل 36ویں دن بھی مستحکم رہیں۔

ملک کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی اوسی ایل) کے مطابق، دہلی میں پٹرول 105.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 96.67 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 120.51 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 104.77 روپے فی لیٹرپرموجود ہے۔Fuel Prices Stable for 36th Day in a Row

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹرنیشنل لندن برینٹ کروڈ آج 1.26 فیصد کم ہوکر 106.16 ڈالر فی بیرل پراور یو ایس کروڈ 1.35 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 104.28 ڈالر فی بیرل پرکاروبارکررہا ہے۔

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 137 دن کے استحکام کے بعد گزشتہ 22 مارچ سے اضافہ ہونا شروع ہوا۔ کمپنیوں نے 46 دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 14 بار اضافہ کیا۔ اس دوران ان کی قیمتوں میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں:Petrol Diesel Prices Today: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدستور ریکارڈ سطح پر برقرار

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں۔

مہانگر……….پیٹرول……….ڈیزل (روپے فی لیٹر)

دہلی............. 105.41.......96.67

کولکاتہ ......115.12.........99.83

ممبئی …………120.51…….104.77

چنئی…………..110.85……..100.94

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.