بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی مضبوط قیمتوں کے باوجود بدھ کے روز گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 42 ویں روز بھی مستحکم رہیں۔
گھریلو مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں آخری کٹوتی 2 اکتوبر کو ہوئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 52 دنوں سے مستحکم ہے۔ پٹرول کی قیمت میں آخری بار 22 ستمبر کو سات سے آٹھ پیسے فی لیٹر تخفیف کی گئی تھی۔
انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
اسی طرح ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے اور ڈیزل 76.86 روپے، کولکتہ میں پٹرول 82.59 روپے اور ڈیزل 73.99 روپے اور چنئی میں، پٹرول 84.14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 75.99 روپے فی لیٹر رہی۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 40 ویں دن بھی مستحکم - انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ