ETV Bharat / bharat

Petrol and Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی - آئل مارکیٹنگ کمپنیاں

جمعرات کو مسلسل بارھواں دن ہے جب تیل کمپنیوں نے تیل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ Petrol, Diesel Prices Unchanged for Twelfth Straight Day۔ اس سے قبل یکم اپریل کو قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔ Petrol and Diesel Prices

Petrol and Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 11:15 AM IST

نئی دہلی: پیر کو بھی ملک میں فوسل فیول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں Oil marketing companies نے گزشتہ 12 دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن کے پرائس نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 105.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 96.67 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ممبئی میں پٹرول کی قیمت 120.51 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 104.77 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

چنئی میں پٹرول کی قیمت 110.85 روپے اور ڈیزل کی قیمت 100.94 روپے پر برقرار ہے۔ کولکتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 115.12 روپے فی لیٹر اور 99.83 روپے فی لیٹر ہے۔ ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 137 دن کے استحکام کے بعد گزشتہ 22 مارچ سے اضافہ ہونا شروع ہوا۔ گزشتہ 25 دنوں میں کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 14 بار اضافہ کیا ہے۔ اس دوران ان کی قیمتوں میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

قابل ذکر ہے کہ پیر کو لگاتار 12واں دن ہے جب قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ اس سے قبل یکم اپریل کو قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔

یو این ائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.