ETV Bharat / bharat

Petrol and Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت میں تبدیلی کے باوجود مسلسل 74 ویں دن بھی ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ No Change in Petrol and Diesel Prices ۔

Petrol and Diesel Prices
Petrol and Diesel Prices
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 2:45 PM IST

بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 75 ڈالر فی بیرل کے نشان کو عبور کرنے کے باوجود پیر کو مسلسل 74 ویں دن مقامی سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی No Change in Petrol and Diesel Prices Locally۔

ایندھن کی قیمتوں میں 4 نومبر 2021 کو کمی کی گئی تھی جب مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی Excise Duty on Petrol and Diesel میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی کمی کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد ریاستی حکومتوں کی جانب سے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس Value Aided Tax کو کم کرنے کے فیصلے کے بعد دہلی میں بھی ویٹ کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے بعد دارالحکومت میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا۔ تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

بین الاقوامی سطح پر آج صبح سنگاپور میں لندن برینٹ کروڈ 0.08 فیصد اضافے کے ساتھ 86.13 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.31 فیصد بڑھ کر 84.08 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا تھا۔

مزید پڑھیں:

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں ہیں:

میٹرو…... پیٹرول/ ڈیزل…..(روپے فی لیٹر)

دہلی............95.41.........86.67

کولکاتہ ........104.67.........89.79

ممبئی …………109.98………94.14

چنئی...........101.40........91.43

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.