ETV Bharat / bharat

Plea Against Justice DY Chandrachud جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو بطور چیف جسٹس حلف لینے سے روکنے کی عرضی خارج - سپریم کورٹ کے جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ

سپریم کورٹ کے جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کو ملک کے اگلے چیف جسٹس کے طور پر 9 نومبر کو حلف لینے سے روکے جانے کی درخواست بدھ کو خارج کر دی گئی۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس چندر چوڑ کو 50 ویں چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیا گیا ہے اور وہ 9 نومبر کو حلف لیں گے۔Plea Against Justice DY Chandrachud

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 2, 2022, 6:54 PM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کو ملک کے اگلے چیف جسٹس کے طور پر 9 نومبر کو حلف لینے سے روکے جانے کی درخواست بدھ کو خارج کر دی گئی۔ چیف جسٹس یو یو للت کی سربراہی والی بنچ نے آج مرسلین اسیجیت شیخ کی عرضی پر غور کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیا۔Plea Against Justice DY Chandrachud

بنچ نے کہا کہ اس معاملے کی سماعت کے لیے کوئی ٹھوس بنیاد نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس چندر چوڑ کو 50 ویں چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیا گیا ہے اور وہ 9 نومبر کو حلف لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Morbi Bridge Collapse سپریم کورٹ موربی حادثے کی عدالتی تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.