ETV Bharat / bharat

Family burnt alive in Jalandhar پنجاب میں پورے خاندان کو جلاکر مارنے والے شخص نے کی خودکشی - Family burnt alive in Jalandhar

پنجاب میں جالندھر کے مہت پور علاقے میں بیوی، سسرال والوں اور دو سوتیلے بچوں کو آگ کے حوالے کرنے والے شخص کی لاش ایک دن بعد بدھ کو لدھیانہ کے خورشید پور میں دریائے ستلج کے کنارے ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ پولیس نے بتایا کہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ دوسرا مفرور ہے۔Family burnt alive in Jalandhar

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 4:40 PM IST

جالندھر: پنجاب میں جالندھر کے مہت پور علاقے میں بیوی، سسرال والوں اور دو سوتیلے بچوں کو آگ کے حوالے کرنے والے شخص کی لاش ایک دن بعد بدھ کو لدھیانہ کے خورشید پور میں دریائے ستلج کے کنارے ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔Family burnt alive in Jalandhar

خورشید پور گاؤں کے رہنے والے ملزم کلدیپ سنگھ نے مبینہ طور پر اپنے دوستوں کلوندر سنگھ اور ملکیت سنگھ کی مدد سے اپنے خاندان کا قتل کیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ (تفتیش) سربجیت سنگھ باہیا نے بتایا کہ کلوندر سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ ملکیت سنگھ مفرور ہے۔ لدھیانہ دیہی پولیس نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 174 کے تحت تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے۔مقتول ملزم کلدیپ سنگھ نے 18 اکتوبر کو اپنے سسرال میں گھس کر اپنی ساس، سسر، دو بچوں اور بیوی کو پٹرول چھڑک کر جلا دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Hyderabad Suicide Case حیدرآباد میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے خودکشی کرلی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.