کیرالہ اسمبلی انتخابات میں 30 مسلم امیدوار کامیاب - کیرالہ میں مسلمانوں کی آبادی
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے اسمبلی انتخابات 2021 میں کل 192 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں سے 30 امیدواروں کو کامیابی ملی۔
performance of muslim candidates in 2021 kerala assembly election
By
Published : May 4, 2021, 11:07 PM IST
سنہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 26.56 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ سنہ 2021 کے اسمبلی انتخابات میں کل 192 امیدوار میدان میں تھے، جن میں سے 30 امیدوار کامیاب ہوئے۔ کامیاب مسلم امیدواروں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے:
پارٹی کے لحاظ سے مسلم امیدوار
پارٹی
امیدوار
کامیاب
کانگریس
2
3
سی پی آئی ایم
12
9
بی جے پی
4
0
آئی یو ایم ایل
21
13
سی پی آئی
1
1
بی ایس پی
3
0
آزاد
82
2
دیگر
59
2
کل
192
30
کامیاب امیدواروں کی فہرست
امیدوار
اسمبلی حلقہ
پارٹی
اے کے ایم اشرف
منجیشور
انڈین یونین مسلم لیگ
این اے نیلی کنّو
کسار گڈ
انڈین یونین مسلم لیگ
ایڈوکیٹ اے این شمشیر تھلاسری
تھلاسری
انڈین یونین مسلم لیگ
ایڈوکیٹ صدیق
کلپیتا
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
کے پی کننا احمد
کٹیڈی
کانگریس
کنّاتھل جمیل
قیلیڈی
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
احمد دیورکول
کوزی کوڈ جنوب
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
ایڈوکیٹ پی اے محمد ریاس
بئے پور
انڈین یونین مسلم لیگ
ٹی وی ابراہیم
کنڈوٹی
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
پی کے بشیر
ارند
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
پی وی انور
نلیمبر
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
نجیب کنتھا پورم
پیرن تھلمبنا
آزاد
مزمل کوزی علی
من کڈا
انڈین یونین مسلم لیگ
پی عبیداللہ
ملاپورم
انڈین یونین مسلم لیگ
پی کے کنجھالی کٹی
ونگرا
انڈین یونین مسلم لیگ
عبدالحمید ماسٹر
ولّکّونّو
انڈین یونین مسلم لیگ
پی کے اے مجید
تیرورنگ گنڈی
انڈین یونین مسلم لیگ
کرنکلّی معید
ترور
انڈین یونین مسلم لیگ
پروفیسر عابد حیسن تھنگل
کٹّکال
انڈین یونین مسلم لیگ
ڈاکٹر کے ٹی جلیل
تھاوانور
انڈین یونین مسلم لیگ
محمد محسن
پتمّبی
آزاد
پی ممکٹی
شور انور
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا
ایڈوکیٹ این شمش الدین
منّرکڈا
انڈین یونین مسلم لیگ
شفیع پرمبلی
پلکّڈا
کانگریس
اے سی معین الدین
کنّمکلم
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
انور سدرتھ
الوا
کانگریس
اے شاہ عالم
امبالپّوزہا
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
ایم نوشاد
ایراوی پورم
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
وی عبدالرحمان
تنور
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
این کے اکبر
گوروانور
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
سنہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 26.56 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ سنہ 2021 کے اسمبلی انتخابات میں کل 192 امیدوار میدان میں تھے، جن میں سے 30 امیدوار کامیاب ہوئے۔ کامیاب مسلم امیدواروں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے: