ETV Bharat / bharat

Hanging Power Cable in Ganderbal: سرینگر لداخ شاہراہ پر نیچے لٹکتی بجلی کی تار سے عوام پریشان - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ تاریں ایچ ٹی کھمبوں کے بجائے ایل ٹی کھمبوں سے بندھی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے تاروں کے گرنے کا خطرہ زیادہ رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کئی بار متعلقہ محکمہ کے افسران کی نوٹس میں یہ معاملہ لایا، لیکن انہوں نے اس سنگین معاملے کو نظر انداز کردیا۔ Hanging power cable on the Srinagar-Ladakh highway

سرینگر لداخ شاہراہ پر نیچے لٹکتے بجلی کے تار سے عوام پریشان

author img

By

Published : Aug 8, 2022, 9:01 PM IST

گاندربل: سرینگر لداخ شاہراہ پر شیخ محلہ مرگنڈ کے قریب سے گزر رہی بجلی کی تاریں عوام کے لیے کسی بڑے خطرے سے کم نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرینگر لداخ شاہراہ پر مرگنڈ شیخ محلہ کے قریب بجلی کی تاریں چھوٹے کھمبوں سے لٹکی ہوئی ہیں اور جہاں جہاں یہ بجلی کی تاریں سڑکوں کو عبور کررہی ہیں، وہاں پر کافی نیچے ہیں، جس سے راہگیروں کو کافی خطرہ لاحق ہیں۔ People are worried about the hanging power cable on the Srinagar-Ladakh highway

سرینگر لداخ شاہراہ پر نیچے لٹکتے بجلی کے تار سے عوام پریشان

مزید پڑھیں:۔ علی گڑھ: بجلی کے تار کی چپیٹ میں آنے سے دو بھائیوں کی موت

لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ تاریں ایچ ٹی کھمبوں کے بجائے ایل ٹی کھمبوں سے بندھی ہوئی ہیں، جسکی وجہ سے تاروں کے گرنے کا خطرہ زیادہ رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کئی بار متعلقہ محکمہ کے افسران کی نوٹس میں یہ معاملہ لایا، لیکن انہوں نے اس سنگین معاملے کو نظر انداز کردیا۔ آج شاہراہ سے ایک گاڑی کے گزرنے کے دوران تار کٹ کر نیچے گر گیا، لیکن غنیمت یہ رہی کہ کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔ مقامی لوگوں نے متعلقہ محکمہ سے پھر اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کو جلد از جلد حل کرے ورنہ انسانی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.