ETV Bharat / bharat

بی جے پی کے تشہیری نظام میں لوگ گمراہ ہو رہے ہیں : گیان یادو - گیان یادو

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی کے پرانے سوشلسٹ لیڈر مرحوم شیام لال یادو کے چھوٹے بیٹے گیان یادو نے بی جے پی کے تشہیر نظام میں گمراہ ہو رہے لوگوں کو صحیح راستے پر لانے کے لئے مہم شروع کی ہے۔

Gyan Yadav
گیان یادو
author img

By

Published : Nov 1, 2021, 2:07 AM IST

گیان یادو گاؤں گاؤں جاکر چھوٹی چھوٹی میٹنگ کر کے لوگوں کو بی جے پی کی تشہیری نظام کے تئیں عوام کو بیدار کر رہے ہیں اور اکھلیش یادو کو وزیراعلیٰ بنانے کی اپیل کر رہے ہیں۔

ویڈیو

واضح رہے کہ گیان سنگھ مرحوم شیال لال یادو کے بیٹے ہیں۔ ان کے بڑے بھائی حکم سنگھ یادو بھی سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر تھے لیکن ایک ماہ قبل حکم سنگھ یادو کا حرکت قلب رکنے سے انتقال ہو گیا۔ اس صدمہ سے نکلنے کے بعد گیان سنگھ یادو سماجوادی پارٹی کی تشہیر میں لگ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بارہ بنکی : قانونی تعلیم و بیداری کے لئے ہو رہے مختلف پروگرامز

اتوار کے روز انہوں نے بارہ بنکی کے بستی گاؤں میں چوپال لگائی۔ انہوں عوام سے اپیل کی کہ وہ سماجوادی پارٹی کو کامیاب بنانے کے لئے تمام اختلافات کو بھلا دیں۔ انہوں نے کہا کہ امیدوار کوئی بھی ہو وہ اسے اکھلیش یادو کو ووٹ دیکر کامیاب کریں۔ انہوں نے کہا کہ عوام بی جے پی کے تشہیری نظام میں نہ پھنسے اسلئے وہ گاؤں گاؤں جاکر لوگوں کو بیدار کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.