ETV Bharat / bharat

PDP on Ghulam Nabi Azad's Congress Exit غلام نبی آزاد کے کانگریس چھوڑنے پر پی ڈی پی کا ردعمل - پی ڈی پی کا آزاد پر بیان

پی ڈی پی کے رہنما محبوب بیگ نے غلام نبی آزاد کے کانگریس چھوڑنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کانگریس کا آپسی معاملہ ہے، اس پر تبصرہ کرنے کا ہمارا کوئی حق نہیں ہے۔ PDP on Ghulam Nabi Azad's Congress Exit

PDP on Ghulam Nabi Azad's Congress Exit
غلام نبی آزاد کے کانگریس چھوڑنے پر پی ڈی پی کا ردعمل
author img

By

Published : Sep 2, 2022, 3:32 PM IST

اننت ناگ: غلام نبی آزاد کے کانگریس چھوڑنے Ghulam Nabi Azad's Congress Exit اور اس کے بعد ہی سیاسی لیڈران کے آزاد اتحاد کے ساتھ شامل ہونے پر پی ڈی پی کا ردعمل سامنے آیا ہے ۔ پی ڈی پی کے آرگنائزیشن جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محبوب بیگ PDP Organization General Secretary Dr. Mehboob Baig کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کا جموں کشمیر کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے، یہ کہنا ان کے لئے قبل از وقت ہوگا۔

غلام نبی آزاد کے کانگریس چھوڑنے پر پی ڈی پی کا ردعمل

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خاص بات کرتے ہوئے ڈاکٹر بیگ PDP Leader Talk to ETV Bharat نے غلام نبی آزاد کے کانگریس چھوڑنے پر کہا کہ یہ کانگریس کا آپسی معامہ ہے، اس پر تبصرہ کرنے کا ہمارا کوئی حق نہیں۔ ڈاکٹر بیگ نے کہا کہ اپوزیشن ضروری ہے اور مرکز میں اگر اپوزیشن نہ رہے گی تو ایک پارٹی کا ہی دبدبہ رہے گا، جو جمہوریت کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Azad Resign from Congress غلام نبی آزاد کا استعفیٰ کانگریس کے لیے نقصان دہ ہے

انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی پی کے لیے اس وقت الیکشن معنی نہیں رکھتی ہیں کیونکہ پارٹی کے پاس دفعہ 370 جیسے اہم موضوع Article 370 Issue ہیں، جن کا حل نکالنا ضروری ہے۔ پی ڈی پی کی کوشش رہی گی کہ دفعہ 370 کو واپس لاگو کیا جائے۔ PDP on Ghulam Nabi Azad's Congress Exit

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف رہے گانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد نے کانگریس کے سبھی عہدوں سے استعفیٰ دیا ہے۔ یہ اقدام کانگریس کیلئے ایک بڑا دھچکہ ہے۔ ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو لکھے گئے پانچ صفحات پر مشتمل خط میں آزاد نے کہا ہے کہ ان کے لئے یہ انتہائی افسوس اور دکھ کی بات ہے کہ انہوں نے انڈین نیشنل کانگریس سے اپنی نصف صدی پرانی وابستگی کو منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Ghulam Nabi Azad Resigns From All Congress Posts

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.