ETV Bharat / bharat

Prophet Remarks Row: پریاگ راج تشدد میں جاوید پمپ کے گھر پر بلڈوزر چل سکتا ہے!

پریاگ راج میں بعد نماز جمعہ گستاخ رسول نوپور شرما کے خلاف احجتاج ہوا، جس کے خلاف انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے جاوید محمد عرف جاوید پمپ کو کلیدی ملزم قرار دیا ہے اور ان کے گھر کو بھی خالی کرا دیا گیا ہے۔

پریاگ راج تشدد کے مبینہ کلیدی ملزم جاوید پمپ کے گھر پر بلڈوزر چل سکتا ہے!

author img

By

Published : Jun 12, 2022, 12:58 PM IST

Updated : Jun 13, 2022, 2:04 PM IST

پریاگ راج: ریاست اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں نماز جمعہ کے بعد تشدد کے بعد جاوید محمد عرف جاوید پمپ کے گھر پر آج بلڈوزر چل سکتا ہے۔ پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے جاوید پمپ کی جے کے آشیانہ کالونی میں بنے دو منزلہ مکان کے باہر نوٹس چسپاں کر دیا ہے۔ اس نوٹس میں جاوید پمپ کو اتوار کی صبح 11 بجے تک گھر خالی کرنے کو کہا گیا ہے۔ PDA demolish the prayagraj violence mastermind javed pump house

پریاگ راج تشدد کے مبینہ کلیدی ملزم جاوید پمپ کے گھر پر بلڈوزر چل سکتا ہے!

بتا دیں کہ پریاگ راج تشدد کیس کی فہرست میں جاوید محمد عرف جاوید پمپ کا نام بھی شامل ہے۔ جاوید کا گھر کریلی کے علاقے جے کے آشیانہ میں ہے۔ وہاں بھی پی ڈی اے نے سروے کا کام کیا ہے۔ اس کے ساتھ 37 دیگر افراد کے نام بھی شامل ہیں جنہوں نے اس واقعہ کو انجام دینے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

چونکہ اتوار کو چھٹی کا دن ہوتا ہے اس لیے پی ڈی اے کی ٹیم بدستور بلڈوزر چلانے کے لیے ملزمان کے گھر پہنچ سکتی ہے۔ اس کی شروعات کریلی میں واقع جاوید پمپ کے گھر سے ہو سکتی ہے۔ غور طلب ہے کہ اے ڈی جی زون پریاگ راج پریم پرکاش نے جمعہ کو ہی کہا تھا کہ جن لوگوں نے اس کی سازش کی تھی، ان کی جانچ کی جا رہی ہے۔ تحقیقات میں ملوث افراد کی غیر قانونی تعمیرات کو گرا دیا جائے گا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:۔ Prophet Remark Row: سہارنپور اور کانپورمیں مظاہرین کے گھروں پر چلا بلڈوزر

یہی نہیں، اٹالہ کے علاقے میں سڑک کے کنارے غیر قانونی طور پر بنائی گئی دکانوں کے خلاف بھی تجاوزات مہم چلائی جائے گی۔ اس سلسلے میں پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ٹیم ہفتہ کو اٹالہ علاقے میں پہنچی اور سڑک کے نقشے اور مکان کے نقشے کے مطابق جانچ شروع کی۔

Last Updated : Jun 13, 2022, 2:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.