جسٹس اشوک بھوشن کی صدارت والی بینچ نے مہاراشٹر حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس معاملہ میں دوسرا فرد جرم داخل کرے۔ اس کے بعد سپریم کورٹ نے اس عرضی پر سماعت دو ہفتے کے لیے ملتوی کر دی ہے۔
مزید پڑھیں: موٹیرہ کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق چند دلچسپ حقائق
قبل ازیں مہاراشٹر حکومت نے عدالت کے سامنے دلیل دی تھی کہ قصوروار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ لہٰذا رٹ عرضیوں کو زیر التواء رکھنے کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا۔
۔یو این آئی۔