ETV Bharat / bharat

Pakistan Political Crisis: پاکستان میں عمران خان کی معزولی کے خلاف ملک گیر احتجاج

پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کی معزولی کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا گیا، ملک کے متعدد شہروں میں خواتین و بچوں سمیت تمام لوگوں نے احتجاجی ریلیاں نکالی اور اپوزیشن کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ Nationwide Protests Against Imran Khan's Ouster in Pakistan

پاکستان میں عمران خان کی معزولی کے خلاف ملک گیر احتجاج

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 8:11 AM IST

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتوار کے روز ملک کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ اسلام آباد، کراچی، پشاور، لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، مظاہرین نے اپوزیشن کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں نے اپنی ملکی تاریخ میں اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو خود سے باہر نکلتے نہیں دیکھا جو ڈاکوؤں کی امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرنے کیلئے آج نکلے۔ Massive Protests In Pakistan Against Imran Khan’s Ouster

  • میں نے اپنی ملکی تاریخ میں اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو خود سے باہر نکلتے نہیں دیکھا جو ڈاکوؤں کی امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرنے کیلئے آج نکلے۔pic.twitter.com/YWrvD1u8MM

    — Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

قبل ازیں عمران خان نے کہا کہ آج آزادی کی جدوجہد کا آغاز ہے جسے انہوں نے حکومت کی تبدیلی کو غیر ملکی سازش قرار دیا۔ انہوں نے اپنے حامیوں کو جوش دلاتے ہوئے کہا کہ "ہمیشہ وہی لوگ کامیاب ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی خودمختاری اور جمہوریت کی حفاظت کی"۔ انہوں ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ ''پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا۔ لیکن حکومت کی تبدیلی کی غیر ملکی سازش کے خلاف آج پھر سے آزادی کی جدوجہد شروع ہو رہی ہے۔ ہمیشہ ملک کے لوگ ہی اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا دفاع کرتے ہیں۔ "

  • یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے بھی گزشتہ روز اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے لوگوں سے عشاء کی نماز کے بعد احتجاج کرنے کی اپیل کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ایک بڑی تحریک کی قیادت نہ کرنا ملکی سیاست اور آئین کے ساتھ غداری کے مترادف ہوگا۔

  • کراچی سے خیبر تک عوام سڑکوں پر نکل آئی لیکن میڈیا کے ایک بڑے حصے پر مکمل بلیک آوٹ ہے، بعض ٹی وی چینلز پر کل کی نشریات کا ریپیٹ ٹیلی کاسٹ چل رہا ہے! pic.twitter.com/DVJhdigYmp

    — Abdul Qadir (@AbdulqadirARY) April 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں:۔ Imran Khan’s Aide Raided After Pakistan PM’s Ouster: عمران خان کے ترجمان کے گھر پر چھاپہ

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں احتجاج کا آغاز زیرو پوائنٹ سے ہوا، پی ٹی آئی کے حامی جمع ہوئے اور جھنڈے لہراتے ہوئے سابق وزیراعظم کے حق میں نعرے لگائے۔ خواتین اور بچوں سمیت مظاہرین کی بڑی تعداد پشاور پریس کلب پر پہنچی اور عمران خان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔ کراچی میں بھی پی ٹی آئی کے حامیوں اور کارکنان نے عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی اور اپوزیشن کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • میں نے عرض کیا تھا سیاست کے فیصلے عدالتوں میں کرنے کی کوشش تباہ کن ہو گی، جن کو سمجھ نہیں آ رہی تھی آج باہر نکلیں اور عوام کے اس سمندر کو روک کر دکھائیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

    — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.