ETV Bharat / bharat

Babar Azam Louds Team Effort بابر اعظم نے سہ ملکی سیریز جیت کا سہرا پوری ٹیم کے سر باندھا - ا سہرا پوری ٹیم کے سر باندھا

نیوزی لینڈ میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح پر شاداں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا ہے جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔Babar Azam Louds Team Effort

بابر اعظم نے سہ ملکی سیریز جیت کا سہرا پوری ٹیم کے سر باندھا

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 8:04 PM IST

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں خطابی جیت کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔Pakistan Cricket Team Captain Babar Azam Says Whole Team efforts Give Us Trophy

کرائسٹ چرچ میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سریز جیتنے سے پوری ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے، پُراعتماد ہوکر آسٹریلیا جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Rameez Raja on T20 tri-series Win حکمت عملی اور ذہانت سے شاندار کامیابی ملی، رمیز راجا

بابر اعظم نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، مڈل آرڈر کی پرفارمنس شاندار رہی اور بولرز نے ڈیتھ اوورز میں عمدہ بولنگ کی۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل کے ہیرو محمد نواز نے کہا کہ خود پر اعتماد تھا، ٹیم کے لیے پُرفارم کیا، خوش ہوں کہ ٹیم کی امیدوں پر پورا اترا، اب نظریں ورلڈ کپ پر ہیں۔Pakistan Cricket Team Captain Babar Azam Says Whole Team efforts Give Us Trophy

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.