ان لمحات کو یاد کرتے ہوئے پولیس کمشنر نے کہا کہ ہندوستان کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
![شہیدوں کو خراجِ عقیدت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/paidtributesatthemartyrsmemorial-up-noida-upur10010_09082021180305_0908f_1628512385_225.jpg)
اس موقع موجود تمام افسران نے پولیس بینڈ سے قومی ترانہ بجا کر اور 02 منٹ کی خاموشی کر کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھیں:مظفرنگر: کارگل وجے دیوس پر شہیدوں کو خراجِ عقیدت
شہیدوں کو خراجِ عقیدت
![شہیدوں کو خراجِ عقیدت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/paidtributesatthemartyrsmemorial-up-noida-upur10010_09082021180305_0908f_1628512385_213.jpg)
اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر آف پولیس لاء اینڈ آرڈر کو ایڈیشنل کمشنر پولیس کرائم/ہیڈکوارٹر پشپنجلی دیوی ، ڈی سی پی ہیڈ کوارٹر میناکشی کٹیاں اے ڈی سی پی ہیڈکوارٹر الا مارن اور دیگر پولیس افسران نے بھی بہادر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یاد کیا۔