ETV Bharat / bharat

جے پور: عید میلاد النبی پر متعدد پروگراموں کا انعقاد - ای ٹی وی بھارت کی خبر

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش کا تہوار عید میلاد النبی 19 اکتوبر منگل کے روز منایا جائے گا۔ اسے ریاست راجستھان میں یوم کورونا کے تحت منانے کی مہم تیز ہوچکی ہے۔

Organizing various programs on the occasion of birthday
یوم ولادت کے موقع پر متعدد پروگراموں کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 17, 2021, 10:45 AM IST

جے پور:۔ یوم کورونا کے تحت منانے کے دوران عید میلاد النبی کے موقع پر کئی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ وہیں اس پورے معاملے کو لے کر مسلم مذہب کے مذہبی رہنماؤں کی جانب سے راجستھان کے کانگریسی رہنماؤں کے ذریعہ پروگراموں کے پوسٹرز کا افتتاح کروایا گیا۔

ویڈیو

پروگرام کے سربراہ سید اصغر علی نے بتایا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم پیدائش کے موقع پر الگ الگ پروگرام کا روزانہ انعقاد کیا جائےگا، ٹونک اور جے پور میں گوشالا میں گائیوں کو چارہ کھلایا جائے گا اور جو جو بچے منگل کے روز پیدا ہوں گے ان تمام بچوں کو تحفہ دیا جائے گا۔

Organizing various programs on the occasion of birthday
یوم ولادت کے موقع پر متعدد پروگراموں کا انعقاد
Organizing various programs on the occasion of birthday
یوم ولادت کے موقع پر متعدد پروگراموں کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں:Sir Syed Day: سرسید معمار اور مصلحِ قوم تھے

انہوں نے بتایا کہ عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے اس تہوار کو سادگی کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر 'دلت مسلم ایکتا منچ' کے صدر عبد اللطیف سمیت دیگر لوگ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.