ETV Bharat / bharat

Winter Session 2022 انسانی حقوق کمیشن پر اپوزیشن نے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا - اپوزیشن نے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا

اپوزیشن جماعتوں نے قومی انسانی حقوق کمیشن کے گجرات یا اتر پردیش میں کسی بھی معاملے کی تحقیقات نہ کرنے اور اپوزیشن پارٹیوں کی حکومت والی ریاستوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈ جاری نہ کرنے کے خلاف کانگریس، ترنمول کانگریس، عام آدمی پارٹی، راشٹریہ جنتا دل، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور بائیں بازو کی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔Opposition walk out of Rajya Sabha

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 20, 2022, 3:30 PM IST

نئی دہلی: اپوزیشن جماعتوں نے قومی انسانی حقوق کمیشن کے گجرات یا اتر پردیش میں کسی بھی معاملے کی تحقیقات نہ کرنے اور اپوزیشن پارٹیوں کی حکومت والی ریاستوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈ جاری نہ کرنے کے خلاف احتجاجا اراکین پارلیمنٹ نے واک آؤٹ کیا۔

وقفہ صفر کے دوران معاملہ اٹھاتے ہوئے ترنمول کانگریس کی ڈولا سین نے کہا کہ قومی انسانی حقوق کمیشن کسی بھی معاملے کی تحقیقات کے لیے گجرات یا اتر پردیش نہیں جاتا، جب کہ اس کی ایک ٹیم بہار جا رہی ہے۔ راشٹریہ جنتا دل کے منوج کمار جھا بھی اس معاملے کو اٹھانا چاہتے تھے لیکن انہیں موقع نہیں ملا۔ اس کے بعد کانگریس، ترنمول کانگریس، عام آدمی پارٹی، راشٹریہ جنتا دل، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور بائیں بازو کی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: BJP Uproar in Rajya Sabha کھڑگے کی تقریر پر راجیہ سبھا میں بی جے پی کا ہنگامہ

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.