ETV Bharat / bharat

راجیہ سبھا میں ضروری دستاویزات پیش کرنے پر اپوزیشن کی مخالفت

کانگریس اور ترنمول کانگریس کے ارکان نے اس معاملے پر مینیجمنٹ کا مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ جو وزیر ایوان میں موجود رہتے ہیں، انہیں خود ضروری دستاویزات میز پر رکھنے چاہئیں۔

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 2:24 PM IST

راجیہ سبھا
راجیہ سبھا

اپوزیشن پارٹیوں نے بدھ کے روز پارلیمانی امور کے ریاستی وزیر وی مرلی دھرن کے وزیروں کی جانب سے راجیہ سبھا میں ضروری دستاویزات پیش کئے جانے کی مخالفت کی اور کہا کہ متعلق وزیروں کے ایوان میں موجود رہنے پر ایسا نہیں کیا جانا چاہیے۔

کانگریس اور ترنمول کانگریس کے ارکان نے اس معاملے پر منیجمنٹ کا عاملہ اٹھایا اور کہا کہ جو وزیر ایوان میں موجود رہتے ہیں، انہیں خود ضروری دستاویزات میز پر رکھنے چاہئیں۔

مزید پڑھیں:پارلیمنٹ کے احاطہ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاجی مظاہرہ

چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ پارلیمانی امور کے ریاستی وزیر دیگر وزیروں کی جانب سے ضروری دستاویزات میز پر رکھ سکتے ہیں۔ ارکان کو اس پر تصبرہ نہیں کرنا چاہیے اور انہیں اس معاملے کو طویل نہیں کھینچنا چاہیے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.