ETV Bharat / bharat

حزب اختلاف رہنماؤں کی پارلیمنٹ میں دوبارہ میٹنگ

پارلیمنٹ مانسون اجلاس میں پیگاسس، مہنگائی اور کسانوں کے معاملے پر حکومت کے خلاف متحد اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمنٹ میں دوبارہ میٹنگ ہوئی۔

حزب اختلاف رہنما
حزب اختلاف رہنما
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 5:46 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، راجیہ سبھا میں اپوزیشن رہنما ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری کے سمیت اپوزیشن کی 14 جماعتوں کے رہنماؤں نے میٹنگ مین حصہ لیا۔

اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے جمعہ کو بھی پارلیمنٹ میں ایک میٹنگ کی تھی۔ اس کے بعد تمام رہنما کسانوں کی حمایت میں جنتر منتر پہنچے اور 'کسان سنسد' میں شامل ہوئے۔

مانسون سیشن میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنما حکومت کے خلاف متحد ہو کر اس سے پیگاسس، کسانوں کے مسائل اور مہنگائی کے سلسلے میں پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کررہے ہیں۔

پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں شروع سے حکومت کے خلاف ارکان اپنے مطالبات کے لیے ہنگامہ آرائی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا کام نہیں ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.