ETV Bharat / bharat

Gyanvapi Masjid Row: مبینہ شیولنگ کا ایک سال پرانا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - شیولنگ کا ویڈیو وائرل

بنارس: گیانواپی کیمپس میں مبینہ شیولنگ کا ایک سال پرانا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا تالاب اور اس کے درمیان میں واقع ایک گول دائرہ ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ شیولنگ ہے۔ دراصل گیانواپی کیمپس میں 3 دن تک جاری رہنے والی کمیشن کی کارروائی کے دوران وضوخانہ کی جانچ کے لیے پانی اور ملبہ نکالا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے لگا۔

مبینہ شیولنگ کا ایک سال پرانا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

author img

By

Published : May 18, 2022, 10:55 AM IST

بنارس: گیانواپی مسجد کیمپس میں مبینہ شیولنگ کا ایک سال پرانا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا تالاب اور اس کے درمیان میں واقع ایک گول دائرہ ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ شیولنگ ہے۔ دراصل گیانواپی کیمپس میں 3 دن تک جاری رہنے والی کمیشن کی کارروائی کے دوران وضوخانہ کی جانچ کے لیے پانی اور ملبہ نکالا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے لگا۔ ویڈیو میں ہندو فریق کی جانب سے ایک ٹھوس ڈھانچہ کو شیولنگ بتایا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی مسلم فریق کا کہنا ہے کہ یہ شیولنگ نہیں بلکہ فورا ہے۔ غور طلب ہے کہ اب اس متنازعہ جگہ کا ایک سال پرانا ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد بحث کا ماحول گرم ہو گیا ہے۔

مبینہ شیولنگ کا ایک سال پرانا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مزید پڑھیں:۔ Gyanvapi Mosque Case: گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعوی، عدالت نے مقام کو سیل کرنے کی دی ہدایت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.