ETV Bharat / bharat

'فوجی جوان نکسلائیٹ کے قبضے میں ہے، تصدیق نہیں ہوئی' - چھتیس گڑھ کی خبریں

سی آر پی ایف کے ڈی جی کلدیپ سنگھ نے کہا ہے کہ ایک فوجی راکیشور سنگھ منھاس لاپتہ ہے۔

'فوجی جوان نکسلائیٹ کے قبضے میں ہے، تصدیق نہیں ہوئی'

author img

By

Published : Apr 7, 2021, 1:41 AM IST

سی آر پی ایف کے ڈی جی کلدیپ سنگھ نے کہا ہے کہ ایک فوجی راکیشور سنگھ منھاس لاپتہ ہے۔

'اطلاعات ہیں کہ وہ نکسلائیٹزکے قبضے میں ہے لیکن ہمیں اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ اس کے بارے میں یا کسی اور کے بارے میں چیزیں جاننے، ہم اس کے لئے آپریشن کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔'

چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں نکسل حملے کے حوالے سے سی آر پی ایف کے ڈی جی کلدیپ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں 28 نکسلی ہلاک ہوگئے ہیں اور یہ تعداد اور بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔ ہفتے کے روز ہونے والے اس بڑے حملے میں 22 فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.