ETV Bharat / bharat

Rajouri Road Accident راجوری سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک - راجوری سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

سرحدی ضلع راجوری کے سب ڈویژن نوشہرہ کے راجل علاقہ میں جموں پونچھ قومی شاہراہ پر ایک ویڈیو کوچ بس اور موٹر سائیکل کے درمیان زوردار ٹکر ہو گئی۔ اس دردناک سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت ہو گئی۔ Rajouri Road Accident

راجوری سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 7:40 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ سرحدی ضلع راجوری کے سب ڈویژن نوشہرہ کے راجل علاقہ میں جموں پونچھ قومی شاہراہ پر ایک ویڈیو کوچ بس jk02aq 1370 اور موٹر سائیکل کے درمیان زوردار ٹکر ہو گئی۔ اس دردناک سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت ہو گئی۔Rajouri Road Accident

جاں بحق شخص کی شناخت عرفان احمد ولد محمد عاظم سکنہ لمبیڑی کے طور پر ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ وہیں دوسرے شخص سوشانت شرما کو زخمی حالت میں جموں میڈیکل کالج منتعقل کیا گیا ہے۔ وہیں جاں بحق شخص کی لاش کا پورسٹ مارٹم کرنے کے بعد آخری رسومات کے لئے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kupwara Road Accident کپواڑہ سڑک حادثہ میں اٹھائیس مسافر زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.